اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل سیونگز سینٹر نے 1500 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے اور خریدنے والے افراد کے لیے اہم اعلان کردیا، جس کے مطابق سال 2026 میں اس مالیت کے پرائز بانڈ کی آخری قرعہ اندازی نومبر میں ہوگی۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 1500 روپے کے پرائز بانڈ …



