(24 نیوز)دنیاکی معروف جائنٹ ٹیک کمپنی ’’گوگل‘‘ نے سکولوں میں طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) اور سرچ سروسز کے استعمال سے متعلق نئی پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اسکول انتظامیہ کی اجازت کے بغیر طلبہ کے اکاؤنٹس پر ان سہولتوں تک رسائی ممکن نہیں ہوگی۔
معروف سرچ انجن ’’گوگل‘‘ نے سکولوں میں طلبا کیلئے سروسز بند کردیں
RELATED ARTICLES



