لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے وفاقی وزیر چودھری سالک حسین، اینکر نعیم اشرف بٹ اور اے آر وائی انتظامیہ کو قانونی نوٹس ارسال کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے قانونی نوٹس میں مئوقف اختیار کیا گیا کہ چودھری سالک حسین نے پنجاب میں کرپشن کی فائلوں سے الماریاں …



