لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پورا سسٹم ہی خراب ہے، کوئی کام نہیں کرتا، سسٹم کیسے ٹھیک ہوگا؟۔9 سال سے چالان جمع نہ ہونے پر گاڑی سپرداری سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی، جہاں عدالت نے سپرداری درخواست خارج کر دی۔چیف جسٹس عالیہ



