کراچی: منظور کالونی میں نائٹ کرکٹ میچ کھیلنے والی پوری ٹیم کو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکوؤں نے منظور کالونی سیکٹر ایف میں واردات کی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی نیوز کو مل گئی، 3 ڈاکوؤں نے کرکٹ میچ کھیلنے والی ٹیم کو اسلحے کے زور