گوجر خان, قاضیان(پوٹھوار ڈاٹ کام،03نومبر2026 ) گورنمنٹ ہائی اسکول قاضیان کے 1981ء کے سابق طلبہ گروپ نے اپنے مادرِ علمی سے محبت اور وابستگی کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے اسکول کی بہتری اور ترقی کے لیے مالی تعاون فراہم کیا ہے۔ سابق طلبہ کا یہ اقدام تعلیمی اداروں کی ترقی میں کمیونٹی اور سابق طلبہ …



