کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،03نومبر2026)–اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق رکن دربار عالیہ مجددیہ بگھار شریف کے سجادہ نشین پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمان نے کہا ہے کہ بابو اللہ دتہ کا جزبہ ایثار قابل ستائش ہے ان کی وجہ سے مخلوق خدا کو فائدہ مل رھا ہے یہ رہتے برطانیہ کے شہر لوٹن میں …



