لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی اپوزیشن تحریکِ انصاف ہے، لیکن پارلیمنٹ میں کارکردگی کیا ہے؟ پی ٹی آئی کے پاس تین پاور اسٹریٹجی تھیں لیکن تینوں ختم کر دیں۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا …



