لاہور(قدرت روزنامہ)معروف پاکستانی اداکار اور فلم ساز معمر رانا کی اہلیہ مہناز معمر رانا نے عدالت سے خلع حاصل کرلی، جس کے بعد دونوں کی ازدواجی زندگی قانونی طور پر ختم ہوگئی ہے۔ لاہور کی فیملی کورٹ کے جج زاہد بشیر نے 29 اکتوبر کو مہناز معمر رانا کی درخواست منظور کرتے ہوئے نکاح ختم …
معمر رانا کی ازدواجی زندگی کا خاتمہ، فیملی کورٹ کا خلع کی درخواست پر فیصلہ
RELATED ARTICLES



