کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) کوئٹہ میں سوئی گیس کے بھاری، غیر منصفانہ اور مبینہ طور پر غلط بلوں کے خلاف شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے سمنگلی روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا، جس کے باعث سڑک پر ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہوئی اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مظاہرین کا کہنا تھا …



