(24 ںیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دو روز کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم شمالی علاقوں میں مطلع جزوی یا مکمل ابر آلود رہنے اور سردی کی شدت برقرار رہنے کی توقع ہے۔
ملک بھر میں موسم خشک ، بالائی خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ،برفباری کا امکان
RELATED ARTICLES



