62.6 F
Pakistan
Tuesday, November 3, 2026
HomeCrimeآبنائےہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا

آبنائےہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا

ایرانی بحریہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرق میں بحریہ کی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ ایرانی بحریہ نے پیر کو بتایا کہ آبنائے ہرمز کے مشرق میں ایک محدود علاقے میں بحریہ کی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments