اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے لیس ڈپولپڈ ایریا کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اولڈ پی آئی پی ایس ہال (PIPS)پارلیمنٹ لاجز، اسلام آباد میں کنوینر سینیٹر جان محمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ کمیٹی کو پلاننگ کمیشن کی جانب سے آغازِ حقوقِ بلوچستان پیکیج کے تحت جاری منصوبوں پر پیش رفت …



