پڑی درویزہ: پاکستان پوسٹ کی ارجنٹ میل سروس (UMS) کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے. چکوڑہ تحصیل چکوال سے گوجرخان بھیجا جانے والا ایک خط پورے سات روز بعد اپنی منزل پر پہنچا۔ عوامی و سماجی حلقوں نے اس تاخیر کو محکمہ پاکستان پوسٹ کی کارکردگی کے لیے تشویش ناک قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام



