(میاں محمد اشفاق)سیالکوٹ میں شادی کی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے ہونے والی ہلاکتوں کے بعد ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو نے پہلی بار ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیا ہے اور اعلیٰ حکام سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
’’دل کر رہا ہے خودکشی کر لوں‘‘بھگڈر کے بعد روپوش ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کا پہلا بیان آگیا
RELATED ARTICLES



