تہران(2 نومبر 2026): ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے خطے کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ماضی کے واقعات سے سبق سیکھیں اور ایران کے خلاف کسی بھی نئی امریکی جنگ کی حمایت سے گریز کریں۔ روسی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ دوست ممالک اب



