کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،02نومبر2026)–آئیسکو سب ڈویژن، چوآ خالصہ اور کلر سیداں میں تین سے چار سال تک خدمات حاصل کرنے کے بعد کنٹریکٹ ملازمین کو اچانک ملازمتوں سے فارغ کر دیا گیا، جس سے ان کے گھروں میں بے روزگاری کے سائے منڈلانے لگے ہیں۔ برسوں تک محکمے کی خدمت کرنے والے …



