ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جھل مگسی کے علاقوں گاجان اور پتھری میں مسلح افراد اور مقامی قبائل کے درمیان گھمسان کی لڑائی شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری مقامی قبائل نے مسلح افراد کو چاروں اطراف سے گھیر لیا جبکہ مقامی پولیس اور سکیورٹی فورسز بھی مدد کو پہنچ گئے پولیس کے مطابق جھل …
جھل مگسی : گاجان اور پتھری میں مسلح افراد اور مقامی قبائل کے درمیان گھمسان کی لڑائی، شدید فائرنگ
RELATED ARTICLES



