(24 نیوز)چین کی معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے اکتوبر میں فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے مسلسل چھٹے ماہ سالانہ بنیادوں پر اضافے کا سلسلہ برقرار رکھا ہے، کمپنی کی فروخت میں اضافے کی بڑی وجہ بیرونِ ملک مارکیٹوں میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی طلب قرار دی جا رہی ہے۔
بی وائی ڈی کی الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل چھٹے ماہ اضافہ
RELATED ARTICLES



