مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی ) ایسوسی ایشنز نے 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ایل پی جی مارکیٹز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین علی حیدر نے حکومت کی جانب سے قیمتوں کے تعین کے نئے فارمولے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ16 نومبر سے ایل پی جی کی فروخت … The post ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



