لاہور(افضل افتخار) چیف منسٹر انٹر کالجیٹ بوائز کراٹے چیمپئن شپ لاہور بورڈ 2026-27 کا ٹائٹل پنجاب کالج لاہور نے جیت لیا، سپیریئر کالج لاہور نے دوسری جبکہ لاہور کالج نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔