کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں سردیاں شروع ہوتے ہی سوئی سدرن گیس کمپنی نے کئی صارفین کو ہزاروں روپے کے بلز بھجوادئیے، بھاری بھرکم بلز دیکھ صارفین پریشان ہوگئے ،، سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے یہ بلز مشتبہ میٹر ز والے صارفین کو بھجوا ئے گئے۔ تفصیلات کے مطابقکوئٹہ کے مختلف علاقوں …



