فیصل آباد (بیورو چیف) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے حوالے سے عوام کا گلہ درست ہے، اس مہنگائی میں ہمارا نہیں ٹرمپ کا قصور ہے۔فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےرانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایران نے ٹرمپ کو جنگ میں جواب دیا ہے، ہم



