کراچی: گل پلازہ آتشزدگی کے دوران اپنی جان کا نذرانہ دے کر دوسروں کی جان بچانے والے کراچی کے فائر فائٹر ہیرو شہید فرقان کو قومی اعزاز سے نوازا جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شہید فرقان کی خدمات کے اعتراف میں



