اسلام آباد: سعودی نائب وزیر خارجہ ولید الخریجی نے منامہ ڈائیلاگ کے دوران امریکا، جاپان اور یورپی یونین کے وفود سے ملاقاتیں کیں، جن میں علاقائی امن، سیکیورٹی اور باہمی تعاون سے متعلق امور زیر بحث آئے۔