سوات (بیورو رپورٹ): مینگورہ سٹی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈی ایس پی کلیم خان اور ان کی ٹیم نے تھانہ بنڑ کی حدود سے چار جبکہ تھانہ مینگورہ کی حدود سے ایک افغان باشندے کو گرفتار کیا۔ مجموعی طور …



