لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل جیتنے پر قومی ٹیم اور فخر زمان کی تعریف کی ہے۔