اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیول ریلیف سکیم کا دائرہ کار وسیع کرنے پر غور کیا جارہا ہے ، جس سے مزید شہریوں کو مالی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’اے آر وائی نیوز‘‘ کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں سے عوام کو راحت فراہم کرنے کے لیے وفاقی حکومت فیول ریلیف سکیم …



