سیول: جنوبی کوریا کی معروف الیکٹرانکس کمپنی سام سنگ نے گلیکسی اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس پر خبروں کی فراہمی کے لیے استعمال ہونے والی اپنی ایپ ’سام سنگ نیوز‘ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔