(24 نیوز )جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا نے آسٹریلیا کے خلاف کیپ ٹاؤن کے نیولینڈز گراؤنڈ میں تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک اور تاریخی اعزاز حاصل کرلیا،31 سالہ ربادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 350 وکٹیں مکمل کرکے گیندوں کے اعتبار سے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔



