پنڈدادنخان: وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن اور سیکرٹری ہیلتھ پنجاب، سی ای او ہیلتھ جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایات پر محکمہ صحت کی جانب سے ضلع بھر میں عطائیت کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں محکمہ صحت کی ٹیم نے پنڈدادنخان کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے سیالوی فارمیسی کو سیل …



