پنڈدادنخان/ جہلم: ایڈیشنل سیشن جج پنڈدادنخان کی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو مسجد کے اندر قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دونوں ملزمان لال خان اور محمد زعفران کو دو، دو مرتبہ عمر قید اور پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا …



