لاہور: ون ڈے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 325 رنز بنا لیے اور گرین شرٹس کو فتح کے لیے 326 رنز کا ہدف دے دیا۔
فائنل میں سری لنکن بلے باز چھا گئے، پاکستان کو 326 رنز کا ہدف مل گیا
RELATED ARTICLES



