لندن: برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو شناختی دستاویزات سے متعلق سہولیات ان کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے نادرا نے موبائل رجسٹریشن ڈرائیو کا اعلان کردیا۔ نادرا حکام کے مطابق موبائل رجسٹریشن ڈرائیو کے تحت برطانیہ کے مختلف شہروں میں پاکستانی شہریوں کو شناختی دستاویزات سے متعلق خدمات فراہم کی جائیں گی۔ اس سلسلے
برطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پر
RELATED ARTICLES



