اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ مفتی محمود سینٹر کی زمین پر کوئی غیرقانونی قبضہ ہوا ہے تو معاملہ سامنے لایا جائے گا، یہ کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہوگی، حکومت جے یوآئی کو ڈسمنٹل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے …



