کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام بڑے سرکاری ہسپتالوں کا ہیلتھ کیئر سسٹم رات دن پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹرز (PGRs) کے مرحونِ منت ہے لیکن افسوس ناک المیہ یہ ہے کہ پچھلے چار مہینوں سے ان ٹرینی ڈاکٹرز کو تنخواہوں …



