حیدرآباد ( 30 اکتوبر 2026 ): بھارت کی معروف دوا ساز کمپنی کی آنکھوں کی ادویات سے متعلق خطرناک انکشاف سامنے آیا ہے، لاکھوں آئی ڈراپس کی بوتلیں مارکیٹ سے واپس منگوالی گئیں۔ بھارتی ادویات کے ریگولیٹرز نے معروف دوا ساز کمپنی سن فارماسیوٹیکل انڈسٹریز کو آسام میں واقع اس کے پلانٹ سے تیار ہونے



