اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے عام شہریوں اور صارفین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے آسان اقساط پر موبائل فون فراہم کرنے کی پالیسی تیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ یہ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں ہوا، جس میں موبائل فونز پر عائد ٹیکسز، درآمدی پالیسی اور …
وزیراعظم شہباز شریف کی عام شہریوں کو آسان اقساط پر موبائل فون فراہم کرنے کے لیے پالیسی تیار کرنے کی ہدایت
RELATED ARTICLES



