اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کو متنازع بنا کر سیاست کرنا کسی صورت مناسب نہیں، مولانا فضل الرحمٰن نے ریاست اور شہداء کے حوالے سے جو مؤقف اختیار کیا ہے، اس کی وضاحت انہیں خود کرنی چاہیے۔
مولانا فضل الرحمٰن شہداء سے متعلق بیان کی وضاحت کریں، قربانیوں کو متنازع بنانا ناقابل قبول ہے: طلال چوہدری
RELATED ARTICLES



