اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ وفاق کے پاس دو آپشن ہیں، سہیل آفریدی کو نااہل کروایا جائے یا پھر علی امین گنڈاپور کی حکومت بنے۔ اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کی حکومت سے پی ٹی



