(30 اکتوبر 2026): ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں یو اے ای نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو ہرا کر دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 107 رنز کا ٹارگٹ یو اے ای نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مقررہ 6 اوورز میں پانچ وکٹوں



