المدار چوک کی سڑک پر بجلی کے دیوہیکل کھمبے برقرار، سوشل میڈیا پر میئر حیدرآباد کی کارکردگی زیرِ بحث، اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے آڈٹ. تحقیقات اور کاشف شورو کو ہٹانے کا مطالبہ حیدرآباد: (خصوصی رپورٹ،راحت کاظمی) حیدرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کی منصوبہ بندی، تعمیراتی معیار اور متعلقہ اداروں کے درمیان رابطوں کے The post پہلے سڑک تعمیر، پھر بجلی کے کھمبے ہٹانے کا فیصلہ، بعد میں دوبارہ کھدائی! یہ ترقی ہے یا عوام کے ساتھ مذاق؟ appeared first on Qaumi Akhbar.
پہلے سڑک تعمیر، پھر بجلی کے کھمبے ہٹانے کا فیصلہ، بعد میں دوبارہ کھدائی! یہ ترقی ہے یا عوام کے ساتھ مذاق؟
RELATED ARTICLES



