اسلام آباد(محب) فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 میں پاکستان کی شاندار فتح، مقبول کے دو گول، کلیم اللہ، شیراز اور بخشی حمل نے بھی گیند جال میں پہنچائی۔ پاکستان نے آذربائیجان میں جاری فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہاماس کو 0-5 سے The post شاہینز نے بہاماس کو روند ڈالا، پانچ گول داغ دیے appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



