کارپوریشن کو فعال، شفاف اور عوام دوست ادارہ بنا کر شہریوں کو معیاری خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، چیف سیکرٹری بلوچستان کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے امور سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ادارے کی کارکردگی مزید بہتر …
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں جدید اصلاحات اور ڈیجیٹائزیشن کا فوری نفاذ، چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کی زیر صدارت اہم اجلاس
RELATED ARTICLES



