اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر کو صرف خواتین کا مسئلہ سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔