لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کسان دوست اقدامات سے صوبے میں زرعی ترقی کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
یہ مریم نواز کا پنجاب ہے، بدلتا اور ترقی کرتا پنجاب، منصوبے سوشل میڈیا تک محدود نہیں: عظمیٰ بخاری
RELATED ARTICLES



