اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور کراچی کے ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے مطابق توسیع کی منظوری دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔