(29 اکتوبر 2026): موٹر سائیکل سڑکوں پر دوڑتی ہے شوقین افراد صحراؤں میں بھی گاڑیاں دوڑاتے ہیں لیکن ایک شخص نے پانی پر موٹر سائیکل چلانے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ یہ من چلا نوجوان چین کا شہری ہے، جس نے چند میٹر نہیں بلکہ 40 کلومیٹر سے طویل فاصلے تک پانی کی سطح پر



