لاہور (28 اکتوبر 2026): پہلے سڑک پر قوانین کی خلاف ورزی پر صرف گاڑیوں کے چالان ہوتے تھے مگر اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانے ہوں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور رنگ روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے جرمانوں میں نمایاں اضافہ کر دیا



