دنیا 27اکتوبر کو کشمیر ی عوام سے یک جہتی کا اظہار کرتی ہے اکتوبر 1947ءمیں کشمیر کے حوالے سے ہونے والی زیادتی آج تک جاری ہے ہزاروں مرد، خواتین ، بچے ، بوڑھے شہید ہوئے،لاکھوں بے گھر ہوئے ، جدوجہد کرتے رہے ، بھارتی فوجیں 27 اکتوبر 1947 کو سری نگر پہنچیں۔
ایک اور یومِ سیاہ آیا اور گزر گیا
RELATED ARTICLES



